خبریں

مونوریل میں پھنس جانے والے مغربی بنگال کے شخص نے بتایا کہ جلد ہی ہم لوگوں کو باہر نکال لیا گیا۔ چمبور کے ڈاکٹر محمدتوصیف صدیقی نے بھی متاثرین کی مدد کی ۔ریاستی حکومت نے واقعہ کی جانچ کا حکم دیا ...