Nuacht

جموں کشمیر حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی (جے آئی) سے وابستہ ۲۱۵؍اسکولوں کا انتظام سنبھالنے کے فیصلے پر وادی کی سیاسی جماعتوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے اور اسے طلبہ کے مستقبل کے ساتھ کھیلنے کے مترادف قر ...
جموں کشمیر بی جے پی نے وادی میں کالعدم جماعت اسلامی (جے ای آئی) سے وابستہ ۲۱۵ سے زیادہ اسکولوں کو اپنی تحویل لینے کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ لیفٹیننٹ گورنر کی زیر قیادت انتظامیہ نے اس کارروائی سے ...
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعہ کو کہا کہ وہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو ختم کرانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور ...
ممنوعہ جماعتِ اسلامی (جے آئی) سے منسلک ۲۱۵ اسکولز کے کنٹرول پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنے والی جموں و کشمیر کی وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے ہفتے کے روز واضح کیا کہ یہ اسکولز صرف نئے ان ...
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اتوار کو ضلع کشتواڑ کے چاشوتی گاؤں کا دورہ کریں گے ، جہاں حالیہ بادل پھٹنے کے سبب تباہ کن سیلاب آیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر دفاع ...
یفٹیننٹ گورنر ‘ منوج سنہا نے آج ٹیگور ہال سرینگر میں وڈیز ہندی شکشا سمیتی کے زیر اہتمام ایک پروگرام بعنوان ’’ ہندی رنگ منچ۔ ہماری بھاشا ، ہماری پہچان ‘‘ کے دوران نوجوانوں سے خطاب کیا ۔ اپنے خطاب میں ل ...
کشمیر کی روایتی خوراک اپنے ذائقے اور معیار کے لیے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ روغن جوش، گوشتابہ، رستہ، یخنی اور دیگر لذیذ پکوان صرف کھانے کی چیزیں نہیں بلکہ وادی کی تہذیب اور ثقافت کی نمائندگی بھی کرتے ہیں ...
ایف بی آئی نے میری لینڈ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت ناقد جان بولٹن کے گھر اور دفتر پر چھاپا مارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی صبح کاش پٹیل کی زیرِ نگرانی ایف بی آئی کے ایجنٹوں نے سابق مشیر قومی س ...
جموں پولیس نے چوکھی چورہ، اکھنور میں جعلی شادی ریکیٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے پانچ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے جو دلہن کا کردار نبھا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق۱۱؍اگست ک ...
دار نے کہا’’اسمبلی سیشن ستمبر کے مہینے میں ہونا والا ہے ، ابھی نوٹیفکیشن جاری نہیں کی گئی ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ ستمبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں اسمبلی سیشن لازمی ہے ‘‘۔ ایگریکلچر شعبے کے بارے میں پو ...
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کو دو سرکاری ملازمین کو دہشت گردی سے تعلق رکھنے کے الزام میں نوکریوں سے برخاست کرنے کا حکم دیا۔ برطرف کیے گئے ملازمین کی شناخت کیرن کے رہنے والے محکمہ شیپ ...
جموں کشمیر حکومت نے جمعہ کے روز کالعدم جماعت اسلامی (جی ای آئی) اور اس سے وابستہ فلاح عام ٹرسٹ (ایف اے ٹی) سے مبینہ طور پر وابستہ۲۱۵؍اسکولوں کی منیجنگ کمیٹیوں کو اپنے قبضے میں لینے کا حکم دیا۔ ایک سرک ...